Raiwind Ijtima Live | Ijtima 2011 Live Bayanat


Raiwind Ijtima 2011 | Raiwind Live Bayanat
Listen Live Bayanat of Raiwind Tablighi Ijtima 2011

رائیونڈ اجتماع 2011 کے  بیانات براہِ راست سنئے



مسلمانوں کے عظیم سالانہ  تبلیغی اجتماع رائے ونڈ کا پہلا حصہ ان شاء اللہ 17 نومبر بروز جمعرات سے شروع ہوکر 20 نومبر بروز اتوار کو ختم ہورہا ہے۔۔ جبکہ دوسرا حصہ 24 نومبر بروز جمعرات سے 27 نومبر بروز اتوار تک ہوگا
 اجتماع کے دونوں حصوں کے بیانات ان شاء اللہ ہماری ویب سائٹ پر براہِ راست نشر کیئے جائیں گے۔۔
خود بھی سنئے اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کیجئے

VISITORS